LHV 1st Year English to Urdu Translated Book – PMF Approved
Regular price
Rs.2,500.00
Sale priceRs.1,800.00
/
No reviews
یہ کتاب لیڈی ہیلتھ وزیٹر (LHV) فرسٹ ایئر کے طلباء کے لیے تیار کی گئی ہے اور پنجاب میڈیکل فیکلٹی (PMF) کے نصاب کے مطابق ہے۔ اس میں تمام مضامین کو انگریزی سے اُردو میں آسان اور جامع انداز میں ترجمہ کیا گیا ہے تاکہ طلباء بہتر طور پر سمجھ سکیں اور امتحانات کی تیاری مؤثر طریقے سے کر سکیں۔