
CMW Chapter-Wise MCQs & Fill in the Blanks – Part 2
Regular price
Rs.1,200.00
Sale priceRs.800.00
/
No reviews
یہ کتاب کمیونٹی مڈ وائفری (CMW) پارٹ 2 کے طلباء کے لیے تیار کی گئی ہے اور پنجاب میڈیکل فیکلٹی (PMF) کے نصاب کے مطابق ہے۔ اس میں ہر باب کے اہم MCQs اور Fill in the Blanks شامل ہیں جو امتحانی تیاری کو آسان اور مؤثر بناتے ہیں۔ یہ گائیڈ طلباء کو اہم نکات یاد رکھنے، پیپر پیٹرن سمجھنے اور امتحانات میں شاندار کارکردگی دکھانے میں مدد فراہم کرتی ہے۔