
PMF Textbooks – Pharmacy Technician Year 2
Regular price
Rs.2,500.00
Sale priceRs.1,800.00
/
No reviews
یہ نصابی کتب فارمیسی ٹیکنیشن سال دوم کے طلباء کے لیے پنجاب میڈیکل فیکلٹی (PMF) کے منظور شدہ نصاب کے مطابق تیار کی گئی ہیں۔ ان میں ادویات کی جدید تیاری، فارماکولوجی کی ایڈوانس معلومات، مریضوں کو دوا فراہم کرنے کے محفوظ طریقے، اور فارمیسی مینجمنٹ کے اصول شامل ہیں۔ یہ کتب طلباء کو عملی اور نظری دونوں پہلوؤں میں مہارت دلانے اور امتحانات میں بہترین کارکردگی حاصل کرنے میں مدد فراہم کرتی ہیں۔